سندھ میں تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم نے بتادیا

0 115

محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے کے حوالے سے اعلان کردیا۔

ترجمان محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر کے تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.