سول ایوی ایشن ملازمین کا پشاور ائیر پورٹ پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج

تین بڑےائیرپورٹس اسلام آباد ،لاہور اور کراچی ائیرپورٹ کے اوٹ سورس کیا جارہا ہے

0 61

پشاور(شوریٰ نیوز) سول ایوی ایشن ملازمین کا پشاور ائیر پورٹ میں احتجاج کیا ملازمین نے سیاہ پٹیھیاں باندھ کر احتجاج کیا، پاکستان کے تین بڑےائیرپورٹ، اسلام آباد ،لاہور اور کراچی ائیرپورٹ کے اوٹ سورس کیا جارہا ہے،جو کے کسی صورت منظور نہیں مظاہرین کا حکومت پاکستان کے خلاف شدید نعرہ بازی کی پاکستان سول ایوی ایشن کی اربوں روپے زمین ہڑپ کرنے کی کوشش کو ناکام بنائے گے منافع بخش ادارے۔مظاہرین نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بندر بانٹ نامنظور نامنظورکے نعرے لگائے سول ایوسی ایشن اتھارٹی کے اثاثہ جات کو غیر ملکی کمپنیوں کے حوالے کرنے نہیں دیں گے مطالبات نہ مانے گے تو پورے پاکستان میں سول ایوی ایشن کے ملازمین ہرتال کر دیں گے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.