آئرلینڈ اور بھارت کا دوسرا ٹی 20 میچ کل ہو گا

0 146

آئرلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ڈبلن میں کھیلا جائے گا ، بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

پہلے میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کو دو رنز سے شکست دی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 23 اگست کو کھیلا جائے گا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.