قائمہ کمیٹی نے چیئرمین پی سی بی سے پی ایس ایل کی کارکردگی پر بریفنگ طلب کرلی

0 109

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےکابینہ سیکرٹریٹ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی کارکردگی پر بریفنگ طلب کرلی۔

قائمہ کمیٹی نےکراچی اور لاہور میں اسٹیڈیمز کی تعمیر نو پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی گزشتہ 6 ماہ میں کرکٹ بورڈ کی کارکردگی پر بھی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.