پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم انڈر 18 ایشیا کپ کیلئے چین روانہ

0 6

انڈر 18 ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم چین کے لیے روانہ ہوگئی۔انڈر 18 ایشیا کپ چین کے شہر دازہو میں ہو رہا ہے، جونیٸر ہاکی ٹیم ویزوں کے اجرا میں تاخیر کے باعث آج روانہ ہوئی ہے۔

پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ پانچ جولائی کو ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گی، دوسرا میچ 6 جولائی کو سری لنکا اور تیسرا 8 جولائی کو بنگلا دیش سے کھیلے گی جبکہ میزبان چین سے پاکستان 9 جولائی کو مدمقابل ہو گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.