ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹائی،پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان کل سےشروع ہو گا
اعصام الحق قریشی پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے دیگر کھلاڑیوں میں عقیل خان، محمد شعیب، محمد عابد اور برکت اللّٰہ شامل ہیں۔
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹائی پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد کے گراس کورٹ پر شروع ہو گی، ٹیم کے ہمراہ کوچنگ کے فرائض مصحف ضیاء انجام دیں گے۔
ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور آئندہ دو روز تک جاری رہے گی،پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ گل رحمن