فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر، پاکستان اور کمبوڈیا کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

0 104

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر پاکستان اور کمبوڈیا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ آج دن دو بجے، جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

میچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس سے قبل 12 اکتوبر کو کمبوڈیا میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان کھیلا گیا میں بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.