ہاکی چیمپئن شپ ، گورنمنٹ گریجویٹ وقار النساء کالج راولپنڈی کی کامیابی

0 154

گورنمنٹ گریجویٹ وقار النساء کالج راولپنڈی نے ہاکی چیمپئن شپ میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج مری روڈ راولپنڈی کو شکست دیدی۔

انٹر کالجیٹ سیکنڈ ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سپورٹس ایونٹ 2023-24 ہاکی چیمپئن شپ شہناز شیخ سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں گورنمنٹ گریجویٹ وقار النساء کالج راولپنڈی نے دو صفر سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج مری روڈ راولپنڈی کو شکست دے کر جیت اپنے نام کی۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس سماویہ اختر نے اختتامی تقریب میں خصوصی شرکت کی اور بچیوں میں میڈلز تقسیم کیے اور ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.