نیوزی لینڈ کرکٹ نے 20 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کر دی

کرکٹرز 12 جون تک کنٹریکٹ کی پیشکش کو قبول یا انکار کرسکیں گے

0 78

آکلینڈ(شوریٰ نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ نے 20 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کر دی،کرکٹرز 12 جون تک کنٹریکٹ کی پیشکش کو قبول یا انکار کرسکیں گے ،نیوزی لینڈ کرکٹ نے 20 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کردی۔ فاسٹ بولرایڈم ملن کو 5 برسوں میں پہلی مرتبہ کنٹریکٹ آفرکیا گیا۔اس حوالے سے کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ ایڈم ملن کی حالیہ پرفارمنس شاندار رہی ہے اور وہ کنٹریکٹ کےحقدار ہیں۔کرکٹرز 12 جون تک کنٹریکٹ کی پیشکش قبول یا انکار کرسکتےہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.