ومبلڈن اوپن ٹینس، نوویک جوکووچ اور آئیگا تیسرے راؤنڈ میں داخل

گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں

0 68

لندن(شوریٰ نیوز) ومبلڈن اوپن ٹینس، نوویک جوکووچ اور آئیگا تیسرے راؤنڈ میں داخل،گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں، پولینڈ کی ٹینس سٹار ، عالمی نمبر ایک اور میگا ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ آئیگا سوئیٹک ومبلڈن اوپن ٹینس میں خواتین کے سنگلز مقابلوں میں اور سربیا کے شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور دفاعی چیمپئن نوویک جوکووچ مردوں کے سنگلز مقابلوں میں اپنی کامیابی کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.