برطانوی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، پُرامن رہنے کی اپیل

0 100

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایران سے پُرامن رہنے کی اپیل کی اور کہا کہ ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر مزید حملوں پر برطانیہ کو تشویش ہے۔

وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ فوری طور پر کشیدگی کم کی جائے، شہریوں کو مزید نقصان نہیں پہنچنا چاہئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.