ایران کا امریکا کے ساتھ اتوار کو شیڈول مذاکرات میں شمولیت نہ کر نے کا فیصلہ

0 102

ایران نے امریکا کے ساتھ اتوار کو شیڈول مذاکرات میں شمولیت نہ کر نے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے دوران امریکا کے ساتھ مذاکرات کرنا بے معنی ہیں۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کے وحشیانہ رویے کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔واضح رہے کہ جوہری پروگرام کے حوالے سے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اتوار کو عمان میں شیڈول تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.