بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

0 117

بھارتی شہر کیدرناتھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارت میں فضائی مسافروں کی مشکلات کم نہ ہو سکی، مسافر جہاز کے حادثہ کے بعد ہیلی کاپٹر کیدرناتھ میں گر کر تباہ ہو گیا جس سے ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر دیرادون سے کیدرناتھ جارہا تھا، ہیلی کاپٹر کو حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.