امریکا میں زہریلی مادہ لے جانے والا ٹرک الٹ گیا، 5 افراد ہلاک،5 زخمی
حادثے میں 7 ہزار 500 گیلن امونیا مائع سڑک پر بہہ گیا، امونیا لیک ہونے سے لوگوں کی آنکھوں، گلے اور پھیپھڑے متاثر ہونے لگے۔
امریکی ریاست الینوائے میں دو ٹرکوں کے درمیان تصادم ہوا،مقامی کے آبادی کے کئی افراد کو ان علامتوں کے ظاہر ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا ۔
حکومت کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔