قطر ائیرپورٹ پر جرمن صدرکو آدھا گھنٹہ انتظار کیوں کرنا پڑا؟

0 197

وقت سے پہلے قطر پہنچنے پر جرمن صدر کو آدھا گھنٹے تک قطر ائیرپورٹ پر انتظار کرنا پڑگیا۔

حماس کی قید میں جرمن قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات کے لیے جرمن صدر قطر پہنچے تو سکیورٹی بھی تھی، ریڈ کارپٹ بھی تھا، پر باضابطہ استقبال کے لیے قطری اہل کار نہیں تھے۔

وجہ یہ تھی کہ جرمن صدر وقت سے قبل ہی پہنچ گئے تھے، اس لیے انہیں طیارے کے دروازے پر آدھا گھنٹہ ہاتھ باندھے کھڑے رہنا پڑا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.