مغربی ممالک نےیوکرین کو 50 ایف 16 طیارے دینےکا فیصلہ کرلیا

مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی جلد متوقع

0 81

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)مغربی ممالک نےیوکرین کو 50 ایف 16 طیارے دینےکا فیصلہ کرلیا
مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی جلد متوقع تفصیلات کے مطابق آئندہ چند ماہ میں اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ طیاروں کی فراہمی کب شروع کی جائے گی،مغربی ممالک یوکرین کو 50 ایف 16 لڑاکا طیارے فراہم کریں گے جب کہ یوکرینی پائلٹوں کو تربیت یورپ میں دی جائےگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.