صیہونی حکومت کا دمشق پر میزائلوں سےحملہ

0 114

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے دمشق کے کئی علاقوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جن میں جنوبی دمشق میں واقع الکسوہ کا ہوائی اڈہ بھی شامل ہے۔

شام کی وزارت دفاع نے ادلب اور حماہ میں بھی تین خودکش ڈرون طیاروں کے گرائے جانے کی خبر دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.