ایران کے ساتھ کشیدگی کے دوران بھی اسرائیل کے غزہ پر حملے، 90 فلسطینی شہید

0 8

ایران کے ساتھ کشیدگی کے دوران بھی اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق 48 گھنٹے میں مزید 90 فلسطینی شہید، 605 زخمی ہوگئے، امداد کی تقسیم کے مراکز پر اسرائیلی حملے تھم نہ سکے، صیہونی حملوں میں اب تک 274 جان سے ہاتھ دھوچکے ہیں۔

فلسطینی حکام کے مطابق 18 مارچ سے اب تک 5 ہزار 14 افراد شہید، 16 ہزار 385 زخمی ہو چکے، شہدا کی مجموعی تعداد 55 ہزار 297 ہوگئی، 1 لاکھ 28 ہزار 426 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.