فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کو پسپا کردیا
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ڈٹ گئے۔
فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کے حملوں کا مقابلہ کیا۔ نابلس میں صیہونیوں کے حملے کے نتیجے میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ان کی جھڑپ شروع ہوگئی تاہم مجاہدین نے بم دھماکے کر کے انھیں پسپائی اختیارکرنے پر مجبور کردیا۔
صیہونی فوجیوں نے جنوبی غرب اردن پر بھی حملہ کیا اور فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر تلاشی لی۔
واضح رہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ڈٹ گئے ہیں۔