حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ

0 223

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ کیا ہے۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام اور فلسطینیوں کی تحریک استقامت کی حمایت اورغاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کی کارروائیوں کے جواب میں رویسات العلم میں صیہونی فوجی ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا۔

حزب اللہ لبنان نے اس سے قبل صیہونی فوج کے گولانی بریگیڈ کے فوجی اہلکاروں پر حملہ کیا اور جارح صیہونیوں کو خاصا نقصان پہنچایا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.