نائیجیریا کے نو منتخب صدر بولا احمد تینوبو نے حلف اٹھایا

ملک کو اقتصادی اور سیکورٹی کے شعبے میں شدید چیلنجز کا سامنابھی ہے

0 60

ابوجا(شوریٰ نیوز)نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوب نے صدارتی عہدے کا حلف اٹھایا جبکہ ملک کو اقتصادی اور سیکورٹی کے شعبے میں شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔71 سالہ ملک کے نئے صدر بولا احمد تینوبو Bola Ahmad Tinubu نے پیر کے روز دار الحکومت ابوجا میں حلف اٹھایا۔ ان کے ساتھ نائب صدر اور کابینہ کے ديگر وزراء نے بھی حلف اٹھایا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.