عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیم عصائب اھل الحق جسمانی توانائی والی ویڈیو جاری

یہ تنظیم اپنے ملک میں غیر ملکی فوجیوں بالخصوص امریکیوں کی موجودگی کو غیر قانونی سمجھتے ہوئے انہیں اپنا جائز شکار سمجھتی ہے

0 83

بغداد(شوریٰ نیوز)عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیم عصائب اھل الحق جسمانی توانائی والی ویڈیو جاری،یہ تنظیم اپنے ملک میں غیر ملکی فوجیوں بالخصوص امریکیوں کی موجودگی کو غیر قانونی سمجھتے ہوئے انہیں اپنا جائز شکار سمجھتی ہے تفصیلات کے مطابقعراق کی عوامی مزاحمتی تنظیم عصائب اھل الحق کی اسپیشل فورسز یونٹس کی 42 ویں بریگیڈ کی رزمی و جسمانی توانائی والی ویڈیو جاری کردی جس میںفورسز کے جوانوں کے فولادی جسموں پر پتھر اور ڈنڈے توڑے جارہے ہیں اور نوجوان اپنی مقام پر مطمئن کھڑے ہیں اس ویڈیو سے ایک مضبوط فورس کا تاثر دیا جارہاہے یاد رہے یہ تنظیم اپنے ملک میں غیر ملکی فوجیوں بالخصوص امریکیوں کی موجودگی کو غیر قانونی سمجھتے ہوئے انہیں اپنا جائز شکار سمجھتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.