حزب اللہ اور غاصب صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ

0 120

الخیام کالونی میں صیہونی فوجیوں اور استقامت کے جوانوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہےحزب اللہ کو جوان بھی جنوبی لبنان بالخصوص الخیام میں غاصب صیہونی فوجیوں کا منھ توڑ جواب دے رہے ہيں اور انھوں نے غاصب فوجیوں کے اڈے کو ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے ۔

اس رپورٹ کے مطابق الخیام کالونی کے مشرق اور مغرب میں اسرائیلی فوجیوں کا اڈہ بھی حزب اللہ کے حلموں کا نشانہ بنا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.