آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

آرمی چیف ایرانی کی عسکری اور سول قیادت سے دفاعی اور سکیورٹی تعاون ملاقات کرینگے

0 69

راولپنڈی (شوریٰ نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے،آرمی چیف ایرانی کی عسکری اور سول قیادت سے دفاعی اور سکیورٹی تعاون ملاقات کرینگے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایران کے 2 روزہ دورے پر ہیں۔ آرمی چیف ایرانی عسکری اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں دفاعی اور سکیورٹی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.