روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

0 107

انٹربینک میں آج بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 9 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 86 پیسے پر بند ہوا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 77 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.