انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

0 115

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 5 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.