سونے کی قیمتیں دوسرے روز بھی مستحکم رہیں

0 113

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہنے کے بعد ملکی سطح پر بھی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2ہزار 910ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی 3لاکھ 6ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2لاکھ 62ہزار 345روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.