سپین میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

0 107

سپین میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔

شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سیلابی پانی سے دریا میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، درجنوں گھر بہہ گئے، دارالحکومت میڈرڈ میں کھیت ڈوب گئے۔

محکمہ موسمیات نے میڈرڈ میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.