ریاض میں امریکا اور یوکرین کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

0 100

امریکا اور یوکرین کے درمیان ریاض میں مذاکرات کا دور مکمل ہوگیا۔

یوکرین اور امریکی حکام کے درمیان مذاکرات نتیجہ خیز رہے، یوکرینی وزیردفاع کا کہنا ہے کہ امریکی حکام سے توانائی سمیت اہم نکات پر بات چیت کی، منصفانہ اور دیرپا امن کو حقیقت بنانے کیلئے مل کر کام کررہے ہیں۔

یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس جنگ کو طول دینا چاہتا ہے، روسی صدر پیوٹن کو حملوں سے باز رکھنے کیلئے بھرپور انداز میں کہنا ہوگا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.