امریکا کی اسرائیل کو ہرممکن امداد کی یقین دہانی

0 112

امریکا کی اسرائیل کو ہرممکن امداد کی یقین دہانی کرادی۔

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو اور اسرائیلی وزیراعظم میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا، نیتن یاہو کی امریکی وزیرخارجہ سےغزہ میں فوجی آپریشن پر بات چیت ہوئی۔

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالیوں کو آزاد کرائے گا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.