تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت میں 10 ہزار روپے اضافہ

0 124

ملک میں تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی ، ڈالر کے بڑھتے بھاؤ کی وجہ سے لوہے کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 93 پیسے پر بند ہوا، انٹربینک میں ڈالر آج 3 روپے 42 پیسے مہنگا ہوا جبکہ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 291 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ڈیڑھ روپے مہنگا ہوکر 303 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.