آسٹریلیا میں وفاقی انتخابات، لیبر اور لبرل پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

0 11

آسٹریلیا میں وفاقی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔

 

وفاقی انتخابات کیلئے آسٹریلیا کی 2 بڑی جماعتوں لیبر اور لبرل پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔

 

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز دوسری مدت کیلئے الیکشن لڑ رہے ہیں جن کے مدمقابل قدامت پسند لبرل نیشنل اتحاد کے  پیٹرڈٹن ہیں۔

 

انتخابات میں ایک کروڑ 80 لاکھ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.