ساڑھے 700 ارب کے قرضے، پی آئی اے کا مالی بحران سنگین

0 90

گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنیوں کو ادائیگیاں نہ ہو سکیں، حکومت معاملات حل کرے، قرضوں اور اس پر سود کی ادائیگی نے پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن تک کو داؤ پر لگا دیا۔

پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ہوگیا، ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کی مختلف ایئرپورٹس کی گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنیوں کی ادائیگیاں نہ ہوسکیں۔

پی آئی اے نے سعودی عرب کو ساڑھے 4 کروڑ ترکی کے استنبول ایئرپورٹ کو 30لاکھ ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں، جبکہ مالی بحران کے باعث لیز پر حاصل کئے گئے طیاروں کی ادائیگیاں بھی نہ ہوسکیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.