رام اللہ میں عرب سمٹ نہیں ہونے دیں گے: اسرائیل کی دھمکی

0 116

اسرائیل نے عرب ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ رام اللہ میں عرب ممالک کا سمٹ نہیں ہونے دیں گے۔

اسرائیل نے نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو رام اللہ میں داخل ہونے سے روکیں گے، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، قطر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ فلسطینی اتھارٹی سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔

دورے کا مقصد دو ریاستی حل پر تبادلہ خیال کرنا ہے، قطر نے مغربی کنارے نئی 22 یہودی بستیوں کی تعمیر کی شدید مذمت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.