فی تولہ سونے کے نرخ 700 روپے کم ہوگئے
ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 239100روپے ہوگئی جبکہ فی 10گرام سونے کی قیمت 500روپے گھٹ کر 204990روپے کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر گھٹ کر 1940ڈالر ہوجانے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔