جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، سعودی ولی عہد

0 119

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس کوفون پر کہا ہےکہ وہ اسرائیل فلسطین تنازع کی توسیع روکنے پر کام کررہے ہیں۔

ہمیں فلسطینیوں کی زندگی کو آسان بنانے کی ضرورت ہے، شہزادہ محمد بن سلمان نے مصری صدر عبدالفتح السیسی اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے فون پر بات کرکے اسرائیل فلسطین تنازع سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.