پٹرول کی قیمت میں کمی کاامکان

0 104

موجودہ ٹیکسز کی شرح کی بنیاد پر پٹرول کی فی لیٹر قیمت 36 سے 38 روپے کم ہوسکتی ہے کیونکہ تیل کی عالمی قیمتیں 99 ڈالر فی بیرل سے 12 فیصد کم ہو کر 87 ڈالر پر آگئی ہیں۔

تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پٹرول کی قیمت فی لیٹر 300 روپے سے نیچے آنے کا امکان ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 4 فیصد بہتری ہوئی۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آنے والے جائزے میں کم ہو کر 300 روپے سے نیچے آنے کا امکان ہے، اس کی وجہ تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی اور پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.