پاکستان کی چین کو برآمدات میں 100 فیصد اضافہ

0 93

گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ستمبر میں پاکستان کی چین کو برآمدات کی مجموعی مالیت 350 ملین ڈالر رہی۔

گوادر پرو کے مطابق ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2023 میں پاکستان کی چین کو برآمدات کی مجموعی مالیت 350 ملین ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے کے دوران 174 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کے مقابلے میں 100 فیصد زیادہ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.