ایف بی آر نے ڈیجیٹل انیشی ایٹو ڈپارٹمنٹ فعال کردیا

0 113

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے پاکستان ریونیو ریزز پروگرام کے تحت عالمی بینک کی شرط پوری کرنے کے لئے میر بادشاہ خان وزیر کو دیکھ بھال سونپ دی۔

مینو فیکچررز ، ڈیلرز، ڈسٹری بیوٹرز، ہول سیلرز اور ریٹیلرز سمیت پوری سپلائی چین کی ڈیجیٹائزیشن کے لیے قائم کردہ ڈیجیٹل انیشی ایٹو ڈپارٹمنٹ کو مکمل طور پر فعال کردیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.