کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ

0 96

پاکستان میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے،اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکا بھاؤ 1072 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 79 ہزار 698 روپے ہوگیا،عالمی منڈی میں بھی سونےکے بھاؤ میں 9 ڈالرز اضافہ ہوا اور وہ 2001 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

16 سے 23 اکتوبر یعنی ایک ہفتے کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت میں ساڑھے 9 ہزار روپے کا اضافہ ہو چکا ہے،16 اکتوبر کو ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 100 روپے تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.