صیہونی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی

0 283

صیہونی فوجیوں کا علاج کرنے کیلئے ماہرین نفسیات کی ٹیم تیارکرنے پر تاکید کی گئی ہے۔

عبری میڈیا کا کہنا ہے غزہ میں زمینی جنگ ميں صیہونی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی ہے۔ روزنامہ یدیعوت آحارنوت نے بھی آج صیہونی حکام کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ نرسوں اور ماہرین نفسیات کی ایسی ٹیم تیار کی جائے گی جو خودکشی کرنے کا ارادہ رکھنے والے فوجیوں کا علاج کرسکے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.