بلاول بھٹو زرداری کا موبائل فون سروس فوری بحال کرنیکا مطالبہ

0 103

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں موبائل فون سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موبائل فون سے لینڈ لائن پر بھی کال نہیں کی جا سکتی، صرف وی پی این کام کر رہے ہیں، موبائل فون بندش پر الیکشن کمیشن اور عدالت سے رجوع کریں۔

خیال رہے کہ پی ٹی اے نے وزارت داخلہ کی درخواست پر سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں موبائل فون سروس الیکشن کے روز عارضی طور پر معطل کر دی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.