ٹرینوں کے کرایے میں 2 فیصد اضافہ،کرائے میں اضافے پر عملدرآمد آج سے ہو گا

0 114

پاکستان ریلویز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرائے2 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کرائے میں اضافے پر عملدرآمد آج سے ہو گا، اس اضافے کا اطلاق ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہو گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.