معاشی مشکلات میں گھرے شمالی افریقی ملک مصر نے شرح سود میں 6 فیصد کا بڑا اضافہ کردیا۔

0 135

مصر کے مرکزی بینک کے اعلان کے مطابق 600 بیسس پوائنٹ اضافے کے بعد شرح سود اب 28.25 فیصد ہوگئی ہے،معاشی مشکلات میں گھرے شمالی افریقی ملک مصر نے شرح سود میں 6 فیصد کا بڑا اضافہ کردیا۔

مصر نے شرح تبادلہ بھی مارکیٹ بیسڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کے مقابلے میں مصری پاؤنڈ کی قدر میں بڑی کمی دیکھی گئی اور ایک ڈالر 30.85 سے 40 مصری پاؤنڈ کا ہوگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.