رمضان میں گیس کب سے کب تک ملے گی؟ اوقات کار جاری کردیے گئے

0 102

سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ رمضان میں صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک اور رات 10 بجے سے 3 بجے تک گیس کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان میں سحر اور افطار میں گیس کی فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے شیڈول جاری کردیا۔

ایس ایس جی سی نے بتایا کہ سحرو افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی، رمضان میں صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک اور رات 10 بجے سے 3 بجے تک گیس کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.