غزہ ميں 140 رپورٹروں کی شہادت

0 76

تازہ ترین رپورٹ میں ، غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد ایک سو چالیس اعلان کی ہے۔

اس تنظیم نے اعلان کیا ہےکہ یہ صحافی سات اکتوبر سے غزہ کے خلاف حملوں کے آغاز سے اب تک اسرائيلی فوج کی بمباری اور میزائلی حملوں میں شہید ہوئے ہيں۔

اس تنظیم نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل پر اپنا دباؤ بڑھائے تاکہ غزہ میں کسی انسانی المیے کے رونما ہونے کی روک تھام کی جاسکے-

دوسری جانب اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی جنگ میں تیرہ ہزار سے زیادہ بچے شہید ہو چکے ہیں اور بے شمار تعداد میں زخمی بھی ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.