پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 69 ہزار کی سطح عبور کرگیا

0 107

کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی مرتبہ 69 ہزارپوائنٹس کی حدپارکرگیا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 69 ہزار 57پوائنٹس تک پہنچ کر 68 ہزار 965 پوائنٹس پر آگیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کر گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.