تل ابیب میں فائرنگ، 3 صیہونی زخمی

0 111

تل ابیب میں صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ روٹی کی ایک دوکان پر پیش آیا جس میں کم سے کم تین افراد زخمی ہو گئے۔ صیہونی پولیس نے فائرنگ کے اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ابھی تل ابیب میں فائرنگ کے پیش آنے والے اس واقعے کی وجہ کا اعلان نہیں کیا گيا ہے،یہ واقعہ ایسی حالت میں پیش آیا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے نیتن یاہو کے خلاف کل رات کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا اور صیہونی پولیس اہلکاروں نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.