صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا تقرر کر دیا

0 112

صدر مملکت نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی بطور قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تقرری کی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سینیئر ترین جج کی مدت عہدہ قائم مقام چیف جسٹس کے حلف اٹھانے کے دن سے ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جسٹس اشتیاق ابراہیم جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کی منظوری تک قائم مقام چیف جسٹس رہیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.