صیہونی فوج کا حماس کے مقابلے میں ناتوانی کا اعتراف

0 80

صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری نے کہا ہے کہ اگر سیاسی سطح پر حماس کی جگہ کسی نے نہ لی تو یہ تحریک باقی رہے گی۔ صیہونی فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا کہ حماس ایک فکر اور جماعت ہے جس کی جگہ لوگوں کے دل میں ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری نے کہا کہ صیہونی فوج نے حماس کو ختم کرنے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کرلیا ہے، اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ہم حماس کو لوگوں کے دل سے نکال سکتے ہیں، تو غلطی پر ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.